: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) اگر آپ کا اکاؤنٹ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) میں ہے تو یہ خبر آپ کے لئے ہے. ایس بی آئی کی سرویس اگلے دو دنوں میں بند ہونے والی ہے، یکم ڈسمبر سے آپ ایس بی آئی کی چار سرویس کو استعمال نہیں کرپائیں گے،
اگر آپ کو پریشانی سے بچنا ہے تو بنا دیری کے ان کاموں کو نپٹا لے ورنہ آپ کو پریشانی ہوسکتی ہے.
اگر آپ کا موبائل نمبر بینک اکاؤنٹ سے منسلک نہیں کرایا ہے تو آپ کی انٹرنیٹ بینکنگ سروس یا آن لائن بینکنگ سروس بند کردی جا سکتی ہے.