the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) اگر آپ کا اکاؤنٹ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) میں ہے تو یہ خبر آپ کے لئے ہے. ایس بی آئی کی  سرویس اگلے دو دنوں میں بند ہونے والی ہے، یکم ڈسمبر سے آپ ایس بی آئی کی چار سرویس کو استعمال نہیں کرپائیں گے،



اگر آپ کو پریشانی سے بچنا ہے تو بنا دیری کے ان کاموں کو نپٹا لے ورنہ آپ کو پریشانی ہوسکتی ہے.

اگر آپ کا موبائل نمبر بینک اکاؤنٹ سے منسلک نہیں کرایا ہے تو آپ کی انٹرنیٹ بینکنگ سروس یا آن لائن بینکنگ سروس بند کردی جا سکتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.