the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/12نومبر(ایجنسی) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جاری ہے. پیر کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت 17 پیسے کی کمی کے ساتھ 77.56 فی لیٹر ہوگئی.وہیں ڈیزل کی قیمت 15 پیسے کم ہوکر 71.13 روپے فی لیٹر ہوگئی. ممبئی میں پٹرول کی قیمت 83.07 روپے ہے. یہاں بھی پیٹرول کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی رہی۔ وہیں ڈیزل 15 پیسے کی کمی کے ساتھ 72.13 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی 2019 کے انتخابات میں زیادہ لوک سبھا سیٹیں جیت پائے گی

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جی پی
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.