the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/12نومبر(ایجنسی) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جاری ہے. پیر کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت 17 پیسے کی کمی کے ساتھ 77.56 فی لیٹر ہوگئی.وہیں ڈیزل کی قیمت



15 پیسے کم ہوکر 71.13 روپے فی لیٹر ہوگئی. ممبئی میں پٹرول کی قیمت 83.07 روپے ہے. یہاں بھی پیٹرول کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی رہی۔ وہیں ڈیزل 15 پیسے کی کمی کے ساتھ 72.13 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.