: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) سونے کی قیمت میں لگاتار دوسرے دن بھی گراوٹ رہی، 2 دن میں سونے کی قیمت 150 روپے گر گیا، سونے کی قیمت میں کل بھی گراوٹ آئی تھی، منگل کو سونے کی
قیمت 100 روپے گر گئی تھی، آج دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 50 روپے گر کر 32،720 روپے فی 10 گرام ہو گئی.
چاندی کی قیمت میں بھی 200 روپے کی گراوٹ رہی اور یہ 38225 روپے فی کلو پر پہنچ گئی.