the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) سونے کی قیمت میں لگاتار دوسرے دن بھی گراوٹ رہی، 2 دن میں سونے کی قیمت 150 روپے گر گیا، سونے کی قیمت میں کل  بھی گراوٹ آئی تھی، منگل کو سونے کی



قیمت 100 روپے گر گئی تھی، آج دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 50 روپے گر کر 32،720 روپے فی 10 گرام ہو گئی.
چاندی کی قیمت میں بھی 200 روپے کی گراوٹ رہی اور یہ  38225 روپے فی کلو پر پہنچ گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.