: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 جولائی (یو این آئی) نجی شعبے کے یس بینک کا خالص منافع رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد بڑھ کر 311 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔
بینک نے ہفتہ کو جاری کردہ سہ ماہی نتائج میں کہا کہ مالی سال
23-2022 کی پہلی سہ ماہی میں اس کی غیر سودی آمدنی میں سالانہ بنیادوں پر 35 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 781 کروڑ روپے ہوگئی ہے- اسی طرح سالانہ بنیادوں پر اس کے اخراجات 33 فیصد بڑھ کر 2042 کروڑ روپئے ہوگئے-