the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 جولائی (یو این آئی) نجی شعبے کے یس بینک کا خالص منافع رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد بڑھ کر 311 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔
بینک نے ہفتہ کو جاری کردہ سہ ماہی نتائج میں کہا کہ مالی سال



23-2022 کی پہلی سہ ماہی میں اس کی غیر سودی آمدنی میں سالانہ بنیادوں  پر 35 فیصد  اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 781 کروڑ روپے ہوگئی ہے- اسی طرح سالانہ بنیادوں پر اس کے اخراجات 33 فیصد بڑھ کر 2042 کروڑ روپئے ہوگئے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.