the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امپھال/12جولائی(ایجنسی) منی پور میں سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے 6 بچوں سمیت کم سے کم 11 لوگوں کی موت ہوگئی. ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نائب صدر نے چہارشنبہ کو یہ معلومات دی، انہوں نے کہا کہ Tamenglong district کے ایک گاؤں میں چہارشنبہ کو صبح زمین کھسکنے سے تین لڑکیاں اور دو لڑکوں سمیت کل سات لوگوں کی موت ہوگئی.

انہوں نے کہا کہ بچاؤ اور امدادی کام کے لئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم متاثرہ ضلع کے لئے روانہ ہوگئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.