the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
امپھال/12جولائی(ایجنسی) منی پور میں سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے 6 بچوں سمیت کم سے کم 11 لوگوں کی موت ہوگئی. ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نائب صدر نے چہارشنبہ کو یہ معلومات دی، انہوں نے کہا کہ Tamenglong



district کے ایک گاؤں میں چہارشنبہ کو صبح زمین کھسکنے سے تین لڑکیاں اور دو لڑکوں سمیت کل سات لوگوں کی موت ہوگئی.

انہوں نے کہا کہ بچاؤ اور امدادی کام کے لئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم متاثرہ ضلع کے لئے روانہ ہوگئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.