the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/5ستمبر(ایجنسی) مشہور اداکار دلیپ کمار کو سینے میں انفیکشن کے بعد ممبئی کے لیلاوتی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے، انکی بیوی سائرہ بانو نے چہارشنبہ کو یہ معلومات دی، لیلاوتی ہاسپٹل کے اہکاروں نے کہا کہ یہ بتانا مشکل ہے کہ 95 سالہ دلیپ کمار ہاسپٹل میں کب تک رہیں گے، انہوں نے کہا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے، سائرہ بانو نے میڈیا سے کہا، ہم یہاں لیلاوتی میں ہے اور ہم جانچ کے لیے یہاں آتے ہیں،وہ کچھ دنوں تک یہاں رہیں گے، جب تک ڈاکٹر ٹیسٹ کرانا چاہتے ہیں سبھی طرح کی جانچ کی جائے گی، یہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.