the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 اپریل (ذرائع) امریکن آئیڈل ونر اور گریمی ایوارڈ یافتہ فنکارہ منڈیسا اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے ان کی موت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
یہ حادثہ 47 سالہ



گلوکار کے فرینکلن ٹینیسی میں واقع گھر میں ہی ہوا ہے- منڈیسا کے تصدیق شدہ سوشل میڈیا ہینڈل سے بھی اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔ جمعہ کو ان کی موت کی خبر کی تصدیق کی گئی۔ لیکن موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.