the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/6جون(ایجنسی) راج کمار اور شردھا کپور کی فلم کا ٹیزر لانچ ہو چکا ہے۔اپنے اپنے نام سے ہی اس فلم نے لوگوں میں کافی بے قراری پیدا کر رکھی ہے۔ایسے میں اس ٹیزر نے اور بھی دھڑکنیں تیز کرد ی ہیں۔

فلم 'استری'کے رلیز کی تاریخ میں ہی بتا دی گئی ہے۔جو کہ 31 اگست ہے ۔راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی یہ فلم ہارر کمیڈی ہے۔حالانکہ ٹیزر میں ٹھری لنگ میوزک کے ذریعے فلم اپنے ہارر ہونے کے ساتھ ساتھ تھریلر ہونے کا بھی دعوی کرتی نظر آ رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.