the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/3مئی(ایجنسی) ہندوستانی سینما میں 65 ویں نیشنل فلم ایوارڈس کی اپنی ہی ساکھ ہے اور ہر فلم کار اور کلاکار ان ایوارڈس کو پانے کی امید کرتے ہیں، نئی دہلی میں منعقد کی جارہی اس نیشنل فلم ایوارڈس میں ہندوستانی حکومت کی طرف سے دیے جانے والے ایواڈرس میں الگ الگ قسم میں فنکاروں کو اعزاز دیا جارہا ہے.

سری دیوی کو بہترین اداکارہ ایوارڈ سے نوازا گیا. بیٹی جھانوی اور خؤشی کپور کے ساتھ بونی کپور نے سری دیوی کا اعزاز حاصل کیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.