the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/22 بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پننو اور اداکاررشی کپور جلد ہی فلم 'ملک' میں ساتھ میں نظر آنے والے ہیں اور حال ہی میں تاپسی نے اس فلم کے فرسٹ لک کو شیئر کیا ہے. اس فلم میں پہلی بار رشی کپور کے ساتھ کام کررہی ہے، اس لک کو شیئر کرتے ہوئے تاپسی نے لکھا ، ایک بار پھر عدالت ہوگی، کٹگھرا ہوگا، ایک خاندان ہوگا، ایک ذہنیت ہوگی اور ایک احتجاجی ہوگا، شاید یہ اس وقت کا سب سے اہم مسئلہ ہے. 'ملک' اور ہاں رمضان مبارک '. اس کے ساتھ، تاپسی نے فلم میں اپنے کردار کا نام بھی ذکر کیا ہے. کورٹ روم ڈرامہ فلم ملک 27 جولائی کو ریلیز ہوگی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.