the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/2مئی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار جمی شیر گل ، تبو کے ساتھ 22 سال بعد کام کرنے جارہے ہیں۔ عقیل علی کی ہدایت میں بن رہی فلم لو رنجن میں اجے دیوگن کے ساتھ تبو اب جمی شیر گل بھی فائنل ہوچکے ہیں۔ اس فلم کے ساتھ جمی شیر گل اور تبو تقریباً 22 برسوں کے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس سے قبل دونوں فلم ماچس (1996) میں نظر آئے تھے۔

جمی، اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ اس فلم میں بھی جمی اہم رول میں نظر آئیں گے۔ فل میں تبو کے ساتھ ایک اور نئی اداکارہ نظر آئیں گی۔ یہ فلم اس سال دسہرہ کے موقع19 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.