(مُردوں کا جِلانا) اس لئے (ضروری ہے) کہ جن باتوں میں لوگ اختلاف کرتے رہے ہیں، اللہ اصل حقیقت کو ان پر ظاہر کردے اور اس لئے کہ کافر جان لیں کہ وہ جھوٹے تھے۔ (سورۂ النحل۔ آیت 39)
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سمجھ دار آدمی وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرتا رہے اور موت کے بعد کے لئے عمل کرے۔
(حضرت شداد بن اوسؓ۔ ترمذی شریف)