: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہرارے/21نومبر(ایجنسی) زمبابوے کی حکمراں جماعت زمبابوے افریقن نیشنل یونین-پیٹریاٹک فرنٹ (زیڈ اے ایف این یو-پی ایف) نے مستعفیٰ ہونے کی ڈیڈلائن کے گزرنے کے بعد صدر رابرٹ موگابے کے مواخذے کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق زمبابوے کی حکمراں جماعت کے
عہدیدار پال منگوانا نے کہا کہ پارٹی کا صدر رابرٹ موگابے کے مواخذے کا فیصلہ 'متفقہ' ہے اور پارٹی، منگل کو پارلیمنٹ میں اس عمل کے آغاز کے لیے رضامند ہے۔ ' تنہائی کا شکار رابرٹ موگابے نے منگل کے روز کابینہ کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔