: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہرارے/16نومبر(ایجنسی) زمبابوے میں کل اقتدار پر قبضہ کرنے والی فوج نے کہا ہے کہ صدر رابرٹ موگابے اور ان کا خاندان فوج کی نگرانی میں مکمل طور پر محفوظ ہے اور فوج کا مقصد صدر کے آس پاس منڈلانے والے ب کرپٹ افراد کو کو نشانہ بنانا ہے۔
text-align: start;">فوج کے ایک اعلی افسر اور چیف آف اسٹاف لاجسٹكس، میجر جنرل ایس بی مويو نے سرکاری ٹیلی ویژن پر تختہ پلٹے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا "ہمارا نشانہ صرف وہ لوگ ہیں جو صدر کے چاروں طرف رہتے ہوئے کئی جرائم کو انجام دے رہے ہیں اور ملک کو سماجی اوراقتصادی طور پر بدحالی کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ ان لوگوں کے خلاف زوردار کارروائی کی جائے گی۔