: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 ڈسمبر (اعتماد) جناب ضیاء الحق (روز نامہ اعتماد شعبہ اشتہارات) ولد عبدالحق صاحب مرحوم بعمر 44سال کا 9ڈسمبر کی رات 12بجے قلب پر حملہ کی وجہ سے اچانک انتقال ہوگیا- نمازہ
جنازہ 10 ڈسمبر منگل کو بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ جامعہ مسجد میں ادا کی گئی- تدفین مسجد منورہ میر محمود صاحب کی پہاڑی میں عمل میں آئی- پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور 3 دختران شامل ہیں-