: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 6 فروری (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کی سرکاری نیوکلیئر پاور کمپنی روساٹم اور اس کی معاون کمپنیوں سمیت ملک کی 200 کمپنیوں اور کاروباری صنعتوں پر پابندیاں عائد کرنے
والے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں مسٹر زیلنسکی نے اتوار کی رات ٹیلیگرام پر لکھا ’’روس کی جوہری صنعت کے خلاف پابندیوں کے بارے میں قومی سلامتی اور دفاعی کونسل (این ایس ڈی سی) کے فیصلے کو نافذ کر دیا گیا ہے۔