: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی/8جولائی(ایجنسی) آندھراپردیش کی حکمران پارٹی وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے اتوار کوسابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو سے اس گھر کو خالی کرنےکی مانگ کی، جس میں وہ رہ رہے ہیں- وائی ایس آر پارٹی کے ایم ایل اے رام کرشنا ریڈی نے کہا
کہ نائیڈو کو غیر قانونی مکان میں رہنے کی اخلاقی ذمہ داری لینی چاہئے اور بحث کرنے کے بجائے اسے خالی کر دینا چاہئے. منگلاگیری سے ایم ایل اے نے کہا کہ اگر تلگو دیشم پارٹی کے رہنما مکان خالی نہیں کرتے ہیں تو وہ کاروائی کے لیے اتھاریٹی کے پاس شکایت کریں گے-