: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وائی ایس آر کانگریس کی جانب سے آندھارہردیش اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کی گنتی کے دوران پوسٹل بیلٹ پیپرز پر تصدیقی افسر کی مہر لگانے کی شرط کو ختم کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کے 30 مئی کے سرکلر کو چیلنج
کرنے والی درخواست کو پیر کو مسترد کر دیا جسٹس اروند کمار اور سندیپ مہتا کی تعطیلاتی بنچ نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے یکم جون کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حقائق اور حالات کی بنیاد پر کیس پر غور کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔