: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) اے پی کوخصوصی درجہ دینے کامطالبہ کرتے ہوئے ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت وائی ایس آرکانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال چوتھے دن میں داخل ہوگئی ہے۔ اس مسئلہ پر پارٹی کے پانچ ارکان
لوک سبھا کی جانب سے 6اپریل کو اسپیکر سمترامہاجن کو استعفی کی پیشکشی کے بعد اس بھوک ہڑتال کا دہلی کے اے پی بھون میں آغاز ہوا۔ پارٹی کے سینئر لیڈر 73سالہ ایم راج موہن اور 64سالہ وراپرساد کی صحت کے بگڑنے پر رام منوہر لوہیا اسپتال منتقل کردیا گیا۔