: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14 اپریل (ذرائع) حیدرآباد سٹی پولیس نے سابق آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی بیٹی وائی ایس شرمیلا کو بھوک ہڑتال کی اجازت دے دی،
شرمیلا نے مختلف مجکموں
میں خالی جائیدادوں کو پر کرنے کے لیے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا-شرمیلا نے تین روز کے احتجاج کی مانگ کی تھی لیکن پولیس نے اندرا پارک پر صرف ایک دن کی اجازت دی ہے، کل یعنی 15 اپریل کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک-