the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
وجئے واڑہ، 6 نومبر(ذرائع) آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی (اے پی سی سی) نے چہارشنبہ کے روز چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرا بابو نائیڈو کی زیرقیادت ریاستی حکومت کی بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس طرح کے اقدام سے عوام پر شدید



بوجھ پڑے گا۔
وجئے واڑہ کے دھرنا چوک میں ریلی کے دوران اے پی سی سی صدر وائی ایس۔ شرمیلا ریڈی نے 18,000 کروڑ روپے کے بجلی سرچارج ایڈجسٹمنٹ کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔شرمیلا اپنے ہاتھوں میں لالٹین پکڑے، دیگر کانگریسی رہنماؤں اور پارٹی کارکنوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.