the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16نومبر(ایجنسی) مرکزی حکومت پر حزب اختلاف کی طرف سے آئے دن الزام لگایا جاتا ہے کہ اس نے میڈیا پر سنسر شپ لگائی جارہی ہے، ادھر حکومت کی اور سے ان الزامات کو خارج کردیا جاتا ہے، اب اس معاملے پر وزیرخزانہ ارون جیٹلی کا جواب آیا ہے، انہوں نے ایسی کسی بھی اندراج کو خارج کیا ہے.

دہلی میں نیشنل پریس ڈے کے موقع پر، ارون جیٹلی نے کہا، آج کے وقت میں بے حد اہم الیکٹرانک میڈیا ہے، پرنٹ کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل میڈیا بھی ہے، تکنیک کی وجہ سے کئی ہمارے پاس ایک ساتھ کئی وسائل ہے، ایسے میں میڈیا پر سنسرشپ ممکن نہیں ہے، کسی بھی طرح کا دباؤ ناممکن ہے.


Today, you have a scenario where you've highly competitive electronic, print & digital media. You've multiple forums & because of technology, censorship is impossible. Any kind of pressure is impossible: Finance Minister Arun Jaitley at National Press Day celebrations in Delhi.

24 people are talking about this
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.