the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال، 04 اگست (یو این آئی) 'ینگ انڈیا' اخبار پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے کی گئی کارروائی کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے آج کہا کہ 'باپو' کے ذریعہ شروع کیے گئے 'اس اخبار کو کچلنے' کا جواب آزاد ہندوستان



دے گا اپنے ٹویٹ میں مسٹر کمل ناتھ نے الزام لگایا کہ اقتدار کی بھوکی حکومت باپو کے شروع کردہ ینگ انڈیا اخبار پر قبضہ کر رہی ہے  یہ وہی ینگ انڈیا ہے جس کے ذریعہ مہاتما گاندھی نے ہندوستان کی آزادی کے لیے پورے ملک میں عدم تشدد کی روشنی جلائی اور ہمیں آزادی ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.