: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکنھنؤ/16فروری(ایجنسی) اترپردیش میں جمعہ کو پیش کیا گیا بجٹ یوں تو کئی معنوں میں الگ ہے لیکن یہ بجٹ اقلیتوں کیلئے کوئی بڑی راحت لے کر نہیں آیا ہے ۔ بجٹ تھوڑا مایوس کرنے والا ہے ۔ وزیر اعلی کے گزشتہ بجٹ کو دیکھتے ہوئے آج کے بجٹ میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے ، لیکن خاص بات یہ ہے کہ وزیر اعلی یوگی نے مدرسہ جدید کاری کے نام پر کئی مدوں میں کروڑوں روپے جاری کئے ہیں ۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> جمعہ کو پیش کئے گئے بجٹ میں وزیر اعلی یوگی نے اقلیتی فلاح و بہبود کیلئے دو ہزار 757 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔ عربی فارسی مدارس کی جدید کاری کیلئے 404 کروڑ روپے ، عربیہ مدارس کیلئے 486 کروڑ روپے اور منظورشدہ عالیہ سطح کے 246 عربی -فارسی مدارس کے فنڈ کیلئے 215 کروڑ روپے کا بجٹ میں بندوبست کیا گیا ہے۔