the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 27 اگست (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا کہ ریاست میں زہریلی شراب کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کی موت ہو چکی ہے لیکن ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ سرکار شراب مافیا کے خلاف کارروائی



نہیں کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں اب تک 200 سے زائد افراد کی شراب کی وجہ سے موت ہو گئی ہے اور کئی گھر تباہ ہو چکے ہیں لیکن پولیس اور انتظامیہ خاموش ہے ۔
مافیا صحافیوں اور پولیس پر حملے کر رہا ہے لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.