: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/29مارچ(ایجنسی) اترپردیش حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میں ڈا़کٹر امبیڈکر کی تصویر آویزاں کرنے کی ہدایات کے بعد اب ان کا پورا نام 'ڈا़کٹر بھیم راؤ رام جی امبیڈکر' لکھنے کا حکم دیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ریکارڈ میں اب ڈا़کٹر امبیڈکر کا مکمل نام ڈا़کٹر بھیم راؤ رام جی امبیڈکر لکھا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔