the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ، 20 جولائی (یو این آئی) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عیدالاضحی کے تیوہار پر ریاست کے باشندوں کو دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل درآمد کرتے ہوئے گھر پر ہی نماز پڑھنے اور عیدالاضحی منانے کی اپیل کی ہے آج یہاں



جاری ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ عید الاضحی کا تیوہار ہر کسی کو مل جل کر رہنے اور سماجی بھائی چارہ قائم رکنے کی ترغیب دیتا ہے۔
مسٹر یوگی نے کووڈ-19 کے نقطۂ نظر سے عوام سے سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرتے ہوئے گھر پر ہی نماز پڑھنے اور عیدالاضحی منانے کی اپیل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.