: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون، 21 جون (یو این آئی) یوگا کے عالمی دن کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں واقع پولیس لائن میں یوگا کی مشق کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اتراکھنڈ
کا علاقہ یوگا اور روحانی روایات کا مرکز رہا ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ یوگا کے استعمال سے دنیا بھر کے باشندے صحت مند اور خوش رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا پوری انسانیت کے لئے ایک مشتر کہ ورثہ بن چکا ہے۔