the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، 20مئی (یو این آئی) مختلف ایکزٹ پول میں کرناٹک میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بڑی جیت کی پیشن گوئی سے پر جوش پارٹی کے ریاستی بی جے پی کے صدر اور اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے ووٹوں کی گنتی کے دوسرے دن 24مئی کو نومنتخب راکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے۔
پارٹی کے ذرائع کے مطابق مسٹر یدی یورپا نے پہلے یہ میٹنگ نے پہلے یہ 21مئی کو بلانے کامنصوبہ



بنایا تھا لیکن اب جمعہ تک کے لئے میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔

 تقریباََ تمام ایگزٹ پول جائزوں میں کرناٹ کی مجموعی 28لوک سبھا سیٹوں میں سے بی جے پی کو 18سے 25سیٹیں تک ملنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ یہ ریاست میں حکمراں اتحادکے معاونین کانگریس اور جنتادل (ایس) کے متحد ہونے کے بعد بھی ممکنہ نتائج کے برعکس ہے۔ پولنگ کے بعد جائزوں میں اتحادی معاونین کے کھاتہ میں صرف تین سے دس سیٹیں جیتنے جانے کا دعوی کیا گیا ہے جو پیشن گوئی کے مقابلہ بہت کم ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.