the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،11 اکتوبر(ایجنسی) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے لیڈر یشونت سنہا نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں ایمرجنسی جیسے حالا ت ہیں جبکہ بی جے پی کے باغی ممبر پارلیمنٹ سنہا نے موجودہ وقت میں یسونت سنہا کو ملک کے نئے جے پرکاش نارائن(جے پی) کے لقب سے نوازہ۔

مسٹر سنہا نے جمعرات کو یہاں کہا" حکومت ان لوگوں کا استحصال کر رہی ہے جو بی جے پی کی غلط پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت کرتے ہیں۔ اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں پر سرکاری ایجنسیوں کی مدد سے چھاپہ ماری کی کاروائی 1975 کے ایمرجنسی کی یاد دلاتا ہے"۔


text-align: start;">
سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے دفتر میں جے پرکاش نارائن کی جینتی کے موقع پر منعقد تقریب میں حصہ لینے آئے مسٹڑ سنہا نے میڈیا پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سبھی جانبدارانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں اور حکومت کی غلط پالیسیوں کو چھپا رہے ہیں۔ اس موقع پر حالانکہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) فاونڈر ملائم سنگھ یادو موجود نہیں تھے جبکہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی کے دونوں قدآوار رہنماؤں کے ساتھ پروگرام میں حصہ لیا۔
انہوں نے کہا" ملک کے حالات بد سے بد تر ہوگئے ہیں حکومت کی حمایت کرنے اور اس کی غلط پالیسیوں پر بھی ہاں میں ہاں ملانے والے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.