: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) کانگریس نے تنظیم میں نوجوان چہروں کو اہمیت دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کرناٹک اور چھتیس گڑھ کے انچارج جنرل سکریٹریوں کے تعاون کے لئے دو سیکرٹری مقرر کئے ہیں۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے آج یہاں جاری ریلیز میں یہ
اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی نے مہاراشٹر کی ممبر اسمبلی يشومتی ٹھاکر کو کرناٹک اور چندن یادو کو چھتیس گڑھ کے لئے پارٹی کے سیکرٹری کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
نوجوانوں کے رہنما چندن یادو پارٹی کے چھتیس گڑھ کے انچارج پی ایل پنیا کے معاون ہوں گے۔