: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جبل پور ، 23 اگست (یو این آئی) روڈ ، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یاد و مشترکہ طور پر مدھیہ پردیش کے سب سے بڑے فلائی اوور کا آج یہاں افتتاح کریں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر گڈکری اور ڈاکٹر یادو اس فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔
اس فلائی اوور کی لاگت تقریباً ایک ہزار 52 کروڑ روپے ہے اور اس کی لمبائی تقریباً سات کلو میٹر ہے۔ یہ فلائی اوور جبل پور کے مدن محل علاقے اور دموہ ناکہ کے درمیان بنایا گیا ہے۔ ر روپے ہے اور اس بتایا گیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرتے ہوئے اس فلائی اوور کے نیچے تقریباً 50 ہزار پودے لگائے گئے ہیں۔