the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
وہان/27اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے چین کے دورے پر ہیں ۔یہاں کے وہان شہر میں جمعہ سے شروع ہو رہے شکھر سمیلن کے دوران پی ایم مودی چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ہوئی۔پی ایم مودی اور جن پنگ نے گرم جوشی سے ہاتھ ملایا۔مودی اور جن پنگ کی یہ ملاقات غیر رسمی ہے۔یونی دونوںلیڈر 24 گھنٹوں میں 6 مرتبہ ملیں گے اور مختلف مسائل پر بات کریں گے۔لیکن اس میٹنگ میں نہ تو کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی دونوں لیڈر جوائنٹ اسٹیٹمینٹ جاری کریں گے۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
بتادیں کہ 2014 میں ؤنے کے بعد سےمودی کا یہ چوتھا دورہ ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر شی جن پنگ کے درمیان دو روزہ غیر رسمی شکھر سمیلن کو لیکر چینی فوج کو کافی امیدیں ہیں۔چین کی پپلس سیلیبریشن آرمی (پی ایل اے) نے کہا کہ اس ملاقات سے دونوں ملکوں فوج کے درمیان تعلقات کو مستحکمبنا سکتا ہے اور اختلافات کو سلجھا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.