نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) مرکزی ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے منگل کو ورلڈ ٹائیگر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے درخت لگانے کے پرو گرام کا آغاز کیا اور کہا کہ اس مہم کے تحت ملک کے تمام 58 شیروں کے پناہ گاہوں میں ایک لاکھ
سے زیادہ پودے لگائے جائیں گے۔
مسٹر یادو نے اس موقع پر ی موقع پر یہاں منعقد ایک تقریب میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان میں ٹائیگر ریزرو کی تعداد 2014 میں 46 سے بڑھ کر آج 58 ہو گئی ہے۔
ان تمام پناہ گاہوں میں مقامی انواع کے 2000 پودے لگائے جائیں گے۔