: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ/3مئی(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر آج صحافیوں کو مبارک باد دی۔ محترمہ بنرجی نے ایک ٹويٹ کر کےکہا "آج "ورلڈ پریس فریڈم ڈے" ہے اور ریاستی حکومت نے ہمیشہ ہی صحافیوں کا احترام کیا ہے اور ان کے رول کو تسلیم کیا ہے۔
text-align: start;"> ہم نے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے" مابھوئی بیمہ یوجنا" کا آغاز کیا ہے اور حال ہی میں 60 سال سے زیادہ عمر کے صحافیوں کے لئے ایک پنشن اسکیم بھی لانچ کی ہے"۔ قابل غور ہے کہ ریاست کی ممتا بنرجی حکومت نے 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے سماج کے مختلف طبقات کے لئے فلاح و بہبود کے مختلف اسکیموں کی شروعات کی ہے۔