the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/21ڈسمبر(ایجنسی) حکومت نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں اعتراف کیا کہ اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے مستقل رہائشی (PR) کا درجہ فراہم کیا ہے. منسٹر آف اسٹیٹ



فار ایکسٹرنل افیئرز (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ نے جمعرات کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ وزارت کے پاس دستیاب معلومات کے مطابق، ذاکر نائیک کو ملائیشیا حکومت کی جانب سے مستقل رہائشی (PR) کا درجہ دیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.