the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 3 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان کہ ان کی پارٹی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں کے لئے اپنے امید وار کھڑا کرے گی انہوں نے کہا کہ ان لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان عنقریب کیا جائے



گا  ان کا کہنا تھا: 'انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا' موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.