the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 12 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ اینٹی ڈیفیکشن قانون کے تحت ایک مقررہ مدت کے اندر فیصلہ ہونا چاہئے اور وہ حکومت سے قانون میں ترمیم کی درخواست کریں گے مسٹر برلا نے یہ بات پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں یہاں پریس کانفرنس میں کہی۔ اینٹی ڈیفیکشن ایکٹ کے تحت ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ کو دیئے گئے نوٹس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں مسٹر برلا نے بتایا کہ یہ ایوان کی



کارروائی سے متعلق فیصلہ ہے جس کا پریس کانفرنس میں جواب نہیں دیا جاسکتا۔
تاہم ، انہوں نے یہ بات قبول کیا کہ اینٹی ڈیفکشن ایکٹ کے تحت معاملے کا فیصلہ ایک مقررہ مدت کے اندر ہونا چاہئے اور وہ حکومت سے اس ضمن میں اینٹی ڈیفکشن ایکٹ میں ترمیم کرنے کی درخواست کریں گے۔
مون سون پارلیمنٹ کے اجلاس کے بارے میں مسٹر برلا نے بتایا کہ سیشن 19 جولائی سے 13 اگست تک چلے گا۔ کل 19 نشستیں ہوں گی اور ایوان کی کارروائی صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.