the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ7جنوری(یواین آئی) چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے نئے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت پہلے ہی اسپتال کی



عمارت کا افتتاح کر چکی ہے۔
انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ ریاستی حکومت نے اسپتال کے نئے کیمپس کی تعمیر میں بھی تعاون کیا ہے۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں وزیراعظم کی وجہ سے اس موقع پر موجود ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.