the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
نئی دہلی، 14 مئی (یو این آئی) سابق نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے مسٹر



نائیڈو نے آج یہاں ایک پیغام میں کہا کہ مسٹر سشیل کمار مودی نے بدعنوانی کے خلاف جنگ جاری رکھی نہوں نے ہی بہار کے چارہ گھوٹالے کو بے نقاب کیا تھا  ایک نچلی سطح کے کارکن، ایک سرشار رہنما، اور ایک نرم دل شخصیت تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.