the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی / وارانسی/یکم مئی(ایجنسی)  وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف وارانسی سیٹ سے انتخاب لڑنے کے لئے کھڑے ایس پی-بی ایس پی اتحاد کے مشترکہ امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کرنے والے بی ایس ایف جوان تیج بہادر کی امیدواری منسوخ ہوگئی ہے، معلومات کے مطابق الیکشن کمیشن اہلکار نے تیج بہادر کے پرچہ نامزذگی کو خارج کردیا ہے، اب ایس پی- بی ایس پی



اتحاد کی طرف سے شالینی یادو وارانسی لوک سبھا سیٹ سے پی ایم مودی کو ٹکر دیں گی.
واضح رہےکہ تیج بہادرنے جوآزاد امیدوارکےطورپرپرچہ داخل کیا ہےاس میں اور سماجوادی پارٹی کی طرف سے داخل کی گئی نامزدگی کےکاغذات میں ایک فرق ہے۔ نیم فوجی دستہ کولےکردودنوں میں الگ الگ دعوے کئےگئے ہیں۔ ایسے میں بنارس کے ڈی ایم اورضلع الیکشن افسرنےاپنا موقف رکھنے کوکہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.