the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد19نومبر(یواین آئی) بھیماکورے گاوں معاملہ میں گرفتار اور تلوجہ جیل میں محروس مشہور تلگو انقلابی مصنف81سالہ ورا ورا راو کو بمبئی ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد رائے گڑھ ضلع کی تلوجہ جیل سے کل شب ممبئی کے ناناوتی



اسپتال منتقل کردیاگیا۔
ہائی کورٹ نے گذشتہ روز حکام کو ہدایت دی تھی کہ ان کو جیل سے ناناوتی اسپتال منتقل کیاجائے جہاں ان کا 15دن چیک اپ کیاجائے۔
جسٹس ایس ایس شنڈے اور جسٹس مادھوجمدار نے کہا کہ ملزم بستر مرگ پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.