the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن ، 29 جون (اسپوتنک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے اقتدار میں رہنے تک ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کبھی اجازت نہیں دے گا۔
بائیڈن نے اسرائیلی



صدر رووین ریولن سے ملاقات سے قبل کہا ’’آج ہم ایران سمیت مختلف چیلنجوں کی وسعت پر تبادلہ خیال کرنے جارہے ہیں۔
میں آپ سے کہہ سکتا کہ ایران کو جوہری ہتھیار کبھی نہیں ملے گا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.