the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 3 مئی (رائٹر) امریکہ کی ریاست جارجیا میں ہوائی نیشنل گارڈ کا کارگو طیارہ آج’ ساوانا‘ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق طیارہ کے حادثے میں تمام سوار نو افراد مارے جانے کا اندیشہ ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق فوجی طیارہ کا ملبہ نیشنل ہائی وے اور ریلوے روڈ پر پھیل گیاہے۔ امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا



کہ کم از کم پانچ افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کااندشہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا سے 280 کلومیٹر جنوب میں ساوانا ہلٹن ہیڈ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد فوجی طیارہ ہر کیولس سی -130 جے مقامی وقت کےمطابق رات کے تقریبا ساڑھے تین بجے گر کر تباہ ہوگیا۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.