the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 27 اپریل (رائٹر) امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کے درمیان ہونے والےچوٹی مذاکرات کے نتائج مثبت ، امن اور خوشحالی حاصل کرنے کے ہدف میں مددگا ثابت ہوں گے ۔
وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان جاری کرکے اس بات کی امید ظاہر کی۔
بیان کے مطابق، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جنوبی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ساتھ مجوزہ چوٹی



ملاقات سے پہلے جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
اس سے پہلے، شمالی کوریا کا رہنما کم جونگ اون نے آج پہلی بار سرحد پار کرکے ، جنوبی کوریا میں داخل ہوئے جہاں صدر مون جے ان نے ان کا خیر مقدم کیا۔ یہ تاریخی سربراہ اجلاس دو ممالک کے اعلی رہنماؤں کے درمیان منعقد ہونے والا ہے، جس میں شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام سمیت کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
رائٹر۔ ع ا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.